الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 16, 2025 at 11:23 AM
#چین_سینکیانگ_شرقی_ترکستان || ‏🍁 چینی ظلم سے متاثر ہمارا ایک اور مسلمان بھائی، اپنے حقوق کی تلاش کے دوران اپنی ذہنی صلاحیت کھو دینے والا ہمارا بھائی قازقستان کا شہری اپنی والدہ کی اراضی کے مقدمے کے لیے مشرقی ترکستان کے علاقے ایلی گیا۔ مگر اسے چینی حکام نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا، شدید تشدد کا نشانہ ‏بنایا اور ذہنی ٹارچر کیا۔ رہائی کے بعد جب وہ اپنے ملک واپس آیا تو اس کا جسم زخموں سے بھرا ہوا تھا وہ بولنے کی صلاحیت اور دماغی توازن کھو چکا تھا۔ چین کی جابرانہ پالیسیاں نہ صرف مشرقی ترکستان کے لوگوں کو بلکہ خطے کے دیگر لوگوں کو بھی نشانہ بناتی ہیں!💔💔 #احوال_امت_مسلمہ #شرق_سے_غرب_تک_ایک_امت

Comments