
الکمال نشریات 💐
February 17, 2025 at 02:45 AM
آج کی حدیث:
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ؓ أَنَّ رَجُلًا جَاءَهُ فَقَالَ أَوْصِنِي فَقَالَ سَأَلْتَ عَمَّا سَأَلْتُ عَنْهُ رَسُولَ اللهِ ﷺ مِنْ قَبْلِكَ، فَقَالَ: أُوصِيكَ بِتَقْوَى الله فَإِنَّهُ رَأْسُ كُلِّ شَيْءٍ وَعَلَيْكَ بِالْجِهَادِ فَإِنَّهُ رَهْبَانِيَّةُ الْإِسْلَامِ وَعَلَيْكَ بِذِكْرِ الله وَتِلَاوَةِ الْقُرْآنِ فَإِنَّهُ رَوْحُكَ فِي السَّمَاءِ وَذِكْرُكَ فِي الْأَرْضِ۔ (السلسلة الصحيحة: 1351)
حضرت ابو سعید خدریؓ سے مروی ہے كہ ایک آدمی ان كے پاس آیا اور کہنے لگا: مجھے نصیحت كیجئے، انہوں نے كہا: تم نے مجھ سے وہی سوال كیا ہے جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے كیا تھا: آپ ﷺ نے فرمایا: میں تمہیں اللہ تعالیٰ سے تقویٰ كی نصیحت كرتا ہوں، كیوں كہ یہ ہر معاملے كی ابتداءہے، اور تم پر جہاد كرنا فرض ہے، کیونکہ یہ اسلام كی رہبانیت ہے، اور اللہ كے ذكر اور قرآن كی تلاوت كو لازم كرلو، كیوں کہ یہ آسمان میں تمہارے لئے باعثِ رحمت اور زمین میں تمہارے لئے ذکرِ خیر کا باعث ہے۔
❤️
3