الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 17, 2025 at 05:38 AM
‏لا تنتظرْ أن يُقال: "غدًا رمضانُ" لِتَنْفُضَ الغُبار عن مُصحفك! أَعِدُّوا العُدَّة مِن الآن، لا يَزَالُ في الوقت سَعَةٌ، لا يزال في العمر بَقِيَّةٌ. اس انتظار میں نہ رہو کہ کہا جائے: "کل رمضان ہے۔" تب جا کر اپنے قرآن کریم سے گردوغبار صاف کرو! ابھی سے تیاری کرلو، ابھی وقت کی گنجائش باقی ہے، ابھی عمر کا کچھ حصہ باقی ہے۔

Comments