
الکمال نشریات 💐
February 17, 2025 at 11:06 AM
#سعودی_عرب ||
حرمِ مکہ: "بیت اللہ کی چھت کی تصاویر"
اس تصویر میں وہ جگہ جہاں بیت اللہ کے اندر سے چھت پر آسکتے ہیں نظر آرہی ہے، میزابِ رحمت کا سوراخ بھی نظر آرہا ہے۔
#نقوش_تاریخ_اسلامی
#مقدس_مقامات
#اسلامی_تاریخ
❤️
1