الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 17, 2025 at 01:16 PM
#چین_سینکیانگ_شرقی_ترکستان || ‏🚨 مشرقی ترکستان کے حراستی کیمپ سے رہائی پانے والے ایغور ترکوں کی صحت کی حالت چیخ چیخ کر بتا رہی ہے ان پر گزرے وہ ظلم کے طوفان، رات کی تاریکیوں میں درد بھری وہ چیخ و پکار، کوئی نہیں جو انکے لیے بولے کوئی نہی جو ان کا درد سمجھے زندگی یوں ہی معذوری میں موت کا انتظار کرتے گزرتی ہے💔 #احوال_امت_مسلمہ #شرق_سے_غرب_تک_ایک_امت

Comments