
الکمال نشریات 💐
February 19, 2025 at 07:41 AM
#فلسطین ||
"جامع عمری"
غزہ کی سب سے بڑی، قدیم ترین اور تاریخی مسجد کے اندر سے،
جس کا بڑا حصہ غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ کے دوران قابض اسرائیل نے تباہ کر دیا ہے۔
قابض فوج نے 1000 سے زائد مساجد کو کلی یا جزئی طور پر شہید کیا ہے۔
#احوال_امت_مسلمہ
#مظلوم_فلسطینی_مسلمان
#عالمی_صہیونی_دہشتگرد
#امت_مسلمہ_کا_قاتل_امریکہ_واسرائیل
😢
1