
الکمال نشریات 💐
February 19, 2025 at 04:35 PM
اقوالِ سلف صالحین:
قال الامام ابن القيم رحمه الله:
الإستغفار وطن للخائفين، ضمان للبائسين سعادة للتائهين، فرج للمكروبين غفران للمذنبين۔
امام ابن القیم رحمة الله علیه نے فرمایا: ”استغفار خوفزدہ لوگوں کے لیے جائے پناہ ہے، مایوسیوں کے لیے ضمانت ہے، بھٹکنے والوں کے لیے خوشی ہے، پریشان حال لوگوں کے لیے راحت ہے اور گناہگاروں کے لیے مغفرت ہے۔“
Ibn Al-Qayyim (may Allah have mercy on him) said:
Istighfar (seeking forgiveness) is a refuge for the fearful, a guarantee for the hopeless, happiness for the lost, relief for the distressed, and forgiveness for the sinners.