الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 20, 2025 at 02:46 AM
آج کی حدیث: عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ: لَيَدْخُلَنَّ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا أَوْ سَبْعُ مِائَةِ أَلْفٍ، لَا يَدْخُلُ أَوَّلُهُمْ حَتَّى يَدْخُلَ آخِرُهُمْ، وُجُوهُهُمْ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ. (صحيح البخاري: 3247) حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی نے فرمایا: میری امت میں سے ستر ہزار یا سات لاکھ لوگ جنت میں داخل ہوں گے، ان میں سے پہلا شخص داخل نہ ہوگا جب تک کہ آخری داخل نہ ہو جائے، اور ان کے چہرے چودہویں رات کے چاند کی طرح روشن ہوں گے۔ Narrated by Sahl bin Sa’d۔ that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Seventy thousand or seven hundred thousand from my Ummah will enter Paradise. The first of them will not enter until the last of them has entered, and their faces will be as bright as the full moon on the night of Badr."
❤️ 2

Comments