الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 21, 2025 at 03:18 AM
آج کی حدیث: عن قيس بن أبي غرزة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله ﷺ يا معشر التجار، إن الشيطان والإثم يحضران البيع، فشوبوا بيعكم بالصدقة. (سنن الترمذي: 1208، حديث حسن صحيح) حضرت قیس بن أبی غرزة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے تاجرو! یقیناً شیطان اور گناہ خرید و فروخت میں شامل ہوتے ہیں، پس تم اپنی تجارت کو صدقہ دے کر پاک کرو۔ Narrated by Qais bin Abi Gharza (RA): The Messenger of Allah (ﷺ) said:"O merchants! Indeed, Satan and sin are present during transactions, so purify your trade with charity."
❤️ 1

Comments