
الکمال نشریات 💐
February 21, 2025 at 03:09 PM
اقوالِ سلف صالحین:
قال التابعي الحسن البصري رحمه الله "ما رأيتُ شيئاً من العبادة أشد من الصلاة في جوف الليل! وإنها من أفعال المتقين۔"
📖 (آداب الحسن البصري: ١٩)
”میں نے عبادت میں رات کے گہرے سناٹے میں پڑھی جانے والی نماز سے زیادہ دشوار کوئی عبادت نہیں دیکھی! اور یہ متقین کے اعمال میں سے ایک ہے۔“
"I have not seen any act of worship more intense than the prayer offered in the deep silence of the night! Indeed, it is one of the deeds of the pious."