
الکمال نشریات 💐
February 21, 2025 at 04:28 PM
#ہندوستان ||
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں حکام نے ایک مسجد اور ایک دینی مدرسہ منہدم کر دیا، جہاں سیکڑوں طلبہ علومِ نبویہ کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔
#بھارت
#احوال_امت_مسلمہ
#شرق_سے_غرب_تک_ایک_امت