الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 24, 2025 at 10:07 AM
#کشمیر || کشمیر میں ہندوﺅں کا قبضہ فلسطین میں صہیونی قبضے سے بھی زیادہ سخت ہے۔ ظالم بھارتی قابض فوج کی پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں تین مسلمان لڑکیوں کو صرف اس جرم میں گرفتار کر لیا کہ وہ رمضان المبارک سے قبل قرآنِ مجید تقسیم کر رہی تھیں!!! ہندو ریاست میں قرآن تقسیم کرنا اور حجاب پہننا ایسا جرم بن چکا ہے جس کی سزا سالوں کی قید ہے! #کشمیر #احوال_امت_مسلمہ #شرق_سے_غرب_تک_ایک_امت

Comments