الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 24, 2025 at 04:37 PM
#فلسطین || قابض اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں اپنی وحشیانہ جارحیت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے، بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا کر فلسطینیوں کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ 🔴 سڑکوں، پانی اور بجلی کے نظام کی تباہی محض ایک حملہ نہیں، بلکہ ایک منظم پالیسی ہے جس کے ذریعے سرزمین القدس پر زبردستی قبضہ جمانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کھلم کھلا علی الاعلان اس قسم کی وحشیانہ ظالمانہ جارحیت پر یہود اور یہودیوں پر کوئی لعن طعن نہیں، لیکن اگر یہی کام کوئی مسلمان سرانجام دیتا تو دنیا بھر کی الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا خصوصا سوشل میڈیا پہ بھاؤ بھاؤ کرتے کِلاب اپنا گلا پھاڑ چکا ہوتا۔ #احوال_امت_مسلمہ #مظلوم_فلسطینی_مسلمان #عالمی_صہیونی_دہشتگرد #امت_مسلمہ_کا_قاتل_امریکہ_واسرائیل

Comments