الکمال نشریات 💐
الکمال نشریات 💐
February 28, 2025 at 05:14 AM
#چین_سینکیانگ_شرقی_ترکستان || تھائی لینڈ کی حکومت نے 40 ایغور ترکستانی مسلمانوں کو چین بدر کر دیا، جبکہ 8 دیگر افراد کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں۔ یہ بے چارے مظلوم دس سال تک تھائی لینڈ میں ناحق قید رہے، صرف اس جرم میں کہ وہ چین سے فرار ہو کر پیدل چلتے ہوئے تھائی لینڈ پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اور اب انہیں دوبارہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی حکومت کے حوالے کیا جا رہا ہے! جنہیں یا تو وحشیانہ تشدد کرکے ماردیا جائے گا یا ہمیشہ کےلئے بھیڑ بکریوں کی طرح تعذیب خانوں میں پھینک دیا جائے گا۔ واللہ المستعان #تداعی_الأمم #ایغور #احوال_امت_مسلمہ #شرق_سے_غرب_تک_ایک_امت
😢 1

Comments