
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
March 1, 2025 at 03:44 PM
*_🚨 مجھے Azad Digital ( کالا چینل ) کی کریڈیبلٹی کا اندازہ نہیں تھا، اینکر لاہور سے میرے آفس چل کر آئ تھی، انھوں نے بات کر غلط رنگ دے کا پیش کیا_*
*_مجھے سب سے زیادہ سپورٹ اورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ملا اور میں ہر فورم پر اُن کو اون کرتا ہوں،_*
*_جنید اکبر خان کی وضاحت آ گئ_*
❤️
1