پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز WhatsApp Channel

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز

741 subscribers

About پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز

*_And my Bilief is la ilaha illallah there is no good butt one and we will Fight_*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
3/1/2025, 3:45:40 PM

*_کچھ نادان دوست جنید اکبر خان پر بھی تنقید کررہے تھے_* *_ایسے ہی نادان دوستوں کہ حوالے سے کہا گیا ہے کہ " نادان دوست سے دانا دشمن بھلا " لیکن افسوس ہمیں دشمن بھی نادان ہی ملے ہیں_* *_شرم کیا کرو اور ہر بندے پر تنقید نا شروع کر دیا کرو ہوش کے ناخن لو_*

Post image
Image
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
3/1/2025, 3:44:09 PM

*_🚨 ‏مجھے Azad Digital ( کالا چینل ) کی کریڈیبلٹی کا اندازہ نہیں تھا، اینکر لاہور سے میرے آفس چل کر آئ تھی، انھوں نے بات کر غلط رنگ دے کا پیش کیا_* *_مجھے سب سے زیادہ سپورٹ اورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ملا اور میں ہر فورم پر اُن کو اون کرتا ہوں،_* *_جنید اکبر خان کی وضاحت آ گئ_*

❤️ 1
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
3/1/2025, 3:47:58 PM

*_🚨 مجھے تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان نے بتایا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ انفرادی کی رہائی کا مطالبہ نہیں ہے بلکہ ہم یہ سمجھتے ہیں پاکستان کی تاریخ میں عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے کمپرومائز نہیں کیا جس نے غریب کی بات کی اور واحد لیڈر ہے جس کی قیادت میں موجودہ نظام سے رہائی کی جدوجہد ہو سکتی ہے ۔_* *_سمیع ابراہیم_*

Post image
Image
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
3/1/2025, 3:46:33 PM

*_‏صوبائی وزیر فضل حکیم نے سوات میں خصوصی افراد میں چیک تقسیم کر دیے ۔_* *_تقریب میں سوات سے ایم این اے سلیم الرحمن بھی شامل تھے ۔_* *_خصوصی افراد میں 10000 روپے فی کس کے حساب سے چیک تقسیم کیے گئے_*

Post image
Image
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
2/28/2025, 7:44:03 AM
Post image
😢 4
Image
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
3/1/2025, 3:47:17 PM

*_26 نومبر کو لوگ تین تین دن کا سفر کر کے نہتے عمران خان کی رہائی کے لیے اسلام آباد پہنچے وہ عمران خان کی رہائی کا خواب لے کر شہید ہو گئے اور قبروں میں پہنچ گئے جس کا ہمیں بے حد دکھ ہے ۔_* *_عالیہ حمزہ چیف آرگنائزر پنجاب_*

Post image
😢 1
Image
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
3/1/2025, 3:49:14 PM

*_ہمیں اپنے جبری گمشدہ بھائیوں کی مسخ شدہ لاشیں نہیں چاہیے بلکہ ہمیں وہ زندہ سلامت واپس کرو،_* *_بلوچ گمشدہ افراد کے بچوں کی صدا_*

Post image
Image
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
3/1/2025, 3:48:25 PM

*_ابوذر سلمان نیازی ان کے سہی پیچھے پڑا ہے_* *_رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے بنیادی حقوق کی یادگار کے بارے میں معلومات فراہم کرنے سے انکار کے بعد ابوذر سلمان خان نیازی نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پیر کو جسٹس شمس محمود مرزا کے سامنے درخواست کی سماعت ہو گی_*

Post image
Image
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
2/28/2025, 1:41:17 PM

*_‏رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے زونل کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری،اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہو رہا ہے ،اجلاس میں سپارکو ، محکمہ موسمیات اور مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علماء کرام شریک ،آج چاند نظر انے کے امکانات کم ہیں سپارکو_*

❤️ 😔 2
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
2/28/2025, 7:42:14 AM

*_جو عمران خان سے غداری کرے گا،سیاست تو بہت دور کی بات ہے، وہ پرویز خٹک،عثمان بزدار،محمود خان،جہانگیر ترین کی طرح سیاسی طور پر زندہ لاش بن جائے گا،اور سب سے اہم بات جو وزیر اعظم عمران خان کا غدار ہے۔ وہ ہم سب کا غدار ہے_*

👍 ❤️ 3
Link copied to clipboard!