
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
March 1, 2025 at 03:45 PM
*_کچھ نادان دوست جنید اکبر خان پر بھی تنقید کررہے تھے_*
*_ایسے ہی نادان دوستوں کہ حوالے سے کہا گیا ہے کہ " نادان دوست سے دانا دشمن بھلا " لیکن افسوس ہمیں دشمن بھی نادان ہی ملے ہیں_*
*_شرم کیا کرو اور ہر بندے پر تنقید نا شروع کر دیا کرو ہوش کے ناخن لو_*
