پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
March 1, 2025 at 03:46 PM
*_‏صوبائی وزیر فضل حکیم نے سوات میں خصوصی افراد میں چیک تقسیم کر دیے ۔_* *_تقریب میں سوات سے ایم این اے سلیم الرحمن بھی شامل تھے ۔_* *_خصوصی افراد میں 10000 روپے فی کس کے حساب سے چیک تقسیم کیے گئے_*
Image from پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز: *_‏صوبائی وزیر فضل حکیم نے سوات میں خصوصی افراد میں چیک تقسیم کر دیے ۔...

Comments