
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
March 1, 2025 at 03:47 PM
*_🚨 مجھے تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان نے بتایا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ انفرادی کی رہائی کا مطالبہ نہیں ہے بلکہ ہم یہ سمجھتے ہیں پاکستان کی تاریخ میں عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے کمپرومائز نہیں کیا جس نے غریب کی بات کی اور واحد لیڈر ہے جس کی قیادت میں موجودہ نظام سے رہائی کی جدوجہد ہو سکتی ہے ۔_*
*_سمیع ابراہیم_*
