پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز
March 1, 2025 at 03:48 PM
*_ابوذر سلمان نیازی ان کے سہی پیچھے پڑا ہے_* *_رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے بنیادی حقوق کی یادگار کے بارے میں معلومات فراہم کرنے سے انکار کے بعد ابوذر سلمان خان نیازی نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پیر کو جسٹس شمس محمود مرزا کے سامنے درخواست کی سماعت ہو گی_*
Image from پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز: *_ابوذر سلمان نیازی ان کے سہی پیچھے پڑا ہے_*  *_رجسٹرار سپریم کورٹ کی ...

Comments