فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
February 22, 2025 at 04:59 AM
`کشتہ جست خاص شباب جوانی` (نسخہ براۓحکمإ کاملین۔۔) *ھوالشافی* جست اپاو۔پگھلالیں ۔ہلدی کی چٹکی چٹکی ماریں جب خاکہ ھو جائے تو محفوظ کرلیں گائے کا دودھ اپاو تھوڑا تھوڑا ڈالکر کھرل کریں جب دودھ جزب ھو جائے تو ٹکیاں بنا کر خشک کرلیں پیالوں میں بند کرکے پندرہ کلو کی آگ دیں اسی طرح تین عمل کریں جست پھول کر خوب صورت رنگ میں کشتہ ملے گا ۔ خوراک,,,,,, 100 ملی گرام کیپسول ہمراہ دودھ صبح نہار منہ دیں مہینہ بھر کھلا دیں.. *فواٸد۔۔۔۔* بوڑھا جوان ھوگا جوان نوجوان ہو جائے گا .. ۔قوت باہ کا طوفان لاتا ھے جسم کو سرخ شاداب مادہ منویہ کے ڈھیر لگادیتا ھے بلڈ سیلز کی صفائی کرتا ھے مدافعتی نظام کو انتہائی مضبوط بناتا ھے اعصاب میں تحریک لاتا ھے جگر گردہ معدہ دل دماغ کے لیے بہترین و کمال کی چیز ھے بصر افروز ھے دماغ کے بہترین ھے ۔ *تیار شدہ منگوانے کیلئے رابط کریں*

Comments