
فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
59 subscribers
About فیض عام جیلانی دواخانہ اسلام آباد غوری ٹاؤن
∆ دواخانہ میں ہر مرض کی اعلاج اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سے کامیابی کے ساتھ کیا جاتا ہے ∆خصوصا ہیپاٹائیٹس BاورC گیس ،شوگر، عرق،بلڈپریشر،بواسیر خوانی بادی جگر ،مثانہ،معدہ کی خرابی ،جوڑوںکا درد ،موٹاپا،گرودوں کی پھتری ،پتہ کی پتھری ،وغیرہ ∆ زنانہ بیماریوں کا علاج لیکوریا ،حمل کا بار بار گرنا،بچوں کا نہ ہونا رحم کی جملہ امراضِ کا علاج کیا جاتا ہے ۔ ∆ مردانہ امراضِ خصوصا خریان، احتلام ،جراثیم کی کمی ۔ ∆ دواخانہ پر ہومیو ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر کی سہولت موجود ہے ∆عورتوں اور بچیوں کا چیک اپ لیڈی ڈاکٹر کرتی ہیں ∆ دمہ کا علاج مفت کیا جاتا ہے +92 3005236478 +92 3440511790 +92 3465475746
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ڈاکٹر صاحب جگر کی خرابی کے لیے کون کون سے مدر ٹینچر استعمال کیے جا سکتے ہیں جس میں جگر ٹھیک طرح سے کام نہ کر رہا ہو فیٹی لیور ہو۔یا جب ماضی میں یرقان دو دفعہ ہو چکا ہو تو جگر کو بہتر اور اس کے فنکشن کو بہتر کرنے کے لیے کون سی ادویات اور کون سے مدر ٹینشن استعمال ہوتے ہیں۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ ڈاکٹر صاحب ہیں یا ہومیوپیتھی لور، اگر آپ مریض ہیں تو مکمل علامات دیں تاکہ آپ کی رہنمائی کی جاسکے۔ جگر کی خرابی (Liver Dysfunction)، فیٹی لیور (Fatty Liver)، اور یرقان (Jaundice) کے مریض کے لیے درج ذیل مدر ٹنکچر (Mother Tinctures) اور ہومیوپیتھک ادویات۔ مفید مدر ٹنکچرز (Mother Tinctures for Liver Health): Chelidonium Majus Q جگر کی سستی، دائمی قبض، زبان پر پیلاہٹ یرقان کے بعد جگر کی خرابی کے لیے بہترین دایاں کندھا درد کرے، دائیں طرف کا درد Carduus Marianus Q فیٹی لیور، جگر کی سوجن، الکحل سے ہونے والے نقصان میں مفید پیشاب میں پیلاہٹ، بھوک کی کمی Chionanthus Virginica Q یرقان، بھوک کی کمی، سر درد کے ساتھ جگر کے مسائل جگر کی سستی اور چڑچڑاپن Hydrastis Canadensis Q جگر کے پرانے امراض، نظام ہضم کی خرابی زبان پر پیلا کوٹنگ، قبض، کمزوری Andrographis Paniculata Q Hepatoprotective اثرات کے لیے معروف جگر کی صفائی، اینٹی انفلامیٹری Kalmegh Q (یہ بھی Andrographis ہے، مقامی نام سے جانا جاتا ہے) جگر کی گرمی، زہریلے مادوں کی صفائی میں معاون Taraxacum Officinale Q جگر اور پتہ کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے بھوک کی کمی اور قبض ⚗️ کچھ معاون ہومیوپیتھک دوائیں (Potentized Remedies): Lycopodium 30 / 200 دایاں جگر، پیٹ میں گیس، فیٹی لیور، خود پسندی کے ساتھ Nux Vomica 30 / 200 الکحل استعمال کرنے والے، جگر میں سختی اور تیزابیت قبض، چڑچڑاپن، نید کا مسئلہ Phosphorus 30 / 200 جگر کا نرم، حساس ہونا، فیٹی ڈیجنریشن تھکن، دل کی دھڑکن، بھوک کی کمی Bryonia Alba 30 / 200 جگر کی سختی، دائیں طرف کا درد، خشک مزاج Iberis Amara Q جگر کے ساتھ دل کی دھڑکن، گیس، بھوک کی خرابی جگر اور معدہ کی مشترکہ علامات Podophyllum Peltatum Q جگر کی سستی، پتہ (Gallbladder) کے مسائل، دہنی طرف کا درد سبھوں میں بدہضمی، پیچش کے ساتھ جگر کی خرابی Leptandra Virginica Q سیاہ رنگ کا پاخانہ، جگر کے ساتھ معدہ کے امراض یرقان، جگر کی سستی، تھکن Berberis Vulgaris Q جگر، پتہ اور گردوں کا مشترکہ علاج دایاں ہائپو کانڈرک ریجن میں درد، یورک ایسڈ بڑھنے کی علامات Fel Tauri Q جگر کے اخراجی فعل کو بہتر کرتا ہے بائل (صفرا) کی کمی، فیٹی ڈائجیشن میں دشواری Silybum Marianum Q (یہی Carduus Marianus ہے ہیپاٹائٹس، فیٹی لیور، جگر کی سیروسیز Myrica Cerifera Q یرقان، بھوری رنگت، بھوک کی کمی جگر کی کارکردگی کی شدید کمزوری Ceanothus Americanus Q بایاں طرف جگر کی خرابی (اگر سپلین یا لیور بائیں طرف محسوس ہو رہا ہو) طحال (Spleen) اور جگر کا بیک وقت علاج Juglans Regia Q جگر کی جلدی خرابیاں، جلد پر خارش، ایکنی اندرونی زہریلے مادوں کا اخراج

**فوراً سیکس کرنے کے نقصانات: ایک سنجیدہ جائزہ** جنسی تعلق ایک ایسا عمل ہے جو صرف جسمانی نہیں بلکہ جذباتی، نفسیاتی اور ذہنی طور پر بھی ہم آہنگی کا تقاضا کرتا ہے۔ اگر اس عمل میں جلد بازی کی جائے، خاص طور پر فوراً اور بغیر تیاری کے سیکس کیا جائے، تو اس کے منفی اثرات ہو سکتے ہیں۔ **1. جسمانی تکلیف اور چوٹ کا خطرہ** فوراً دخول (penetration) سے قبل اگر جسم مکمل طور پر تیار نہ ہو، خاص طور پر خواتین میں lubrication (قدرتی نمی) کم ہو، تو دخول سے درد، سوزش یا حتیٰ کہ زخم بھی ہو سکتے ہیں۔ **2. جذباتی تعلق میں کمی** جب سیکس کو صرف ایک "عمل" کے طور پر لیا جائے اور جلد بازی کی جائے تو اس میں جذباتی قربت اور ربط ختم ہو جاتا ہے۔ یہ بات دیرپا تعلقات میں فاصلے کا سبب بن سکتی ہے۔ **3. خواتین کے لیے غیر تسلی بخش تجربہ** اکثر خواتین کو جسمانی تیاری کے لیے وقت درکار ہوتا ہے، جلد بازی یا فوراً سیکس ان کی جسمانی خواہش کو مکمل طور پر پورا نہیں کرتا، جس سے وہ جذباتی طور پر بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔ **4. مردوں میں قبل از وقت انزال (early ejaculation)** فوری اور ذہنی دباؤ میں کیے جانے والے تعلق سے مردوں کو جلد انزال ہو سکتا ہے، جس سے وہ خود بھی شرمندہ اور غیر مطمئن ہو سکتے ہیں۔ **اورل سیکس (Oral Sex) میں جلد بازی یا احتیاط کے بغیر انجام دینے کے ممکنہ نقصانات:** **1. صفائی کا خیال نہ رکھنا** منہ کے ذریعے جنسی اعضاء کو چھونا اگر بغیر صفائی یا صحت کے اصولوں کے ہو، تو منہ، گلے یا جنسی اعضاء میں انفیکشن ہو سکتا ہے۔ **2. وائرل اور بیکٹیریا انفیکشن کا خطرہ** اگر ایک ساتھی کو دانتوں یا مسوڑھوں میں زخم ہو یا دوسرے کو خفیہ انفیکشن، تو ایچ پی وی، ہیپاٹائٹس یا منہ کی بیماریاں منتقل ہو سکتی ہیں۔ **3. نفسیاتی دباؤ** اگر دونوں فریق اس عمل میں ذہنی طور پر تیار نہ ہوں یا ایک فریق محض دوسرے کو خوش کرنے کے لیے مجبوراً کرے تو بعد میں احساس جرم، پشیمانی یا پریشانی پیدا ہو سکتی ہے۔ --- **جنسی تعلق میں اہم باتیں:** * جسمانی صفائی * باہمی رضا مندی * جذباتی ہم آہنگی * ایک دوسرے کی خواہشات کو سمجھنا * وقت، ماحول اور دماغی سکون کا خیال رکھنا --- **یاد رکھیں:** محبت، احترام اور سمجھ داری ہر رشتے کو مضبوط کرتی ہے۔ سیکس صرف جسمانی عمل نہیں، بلکہ ایک احساس، قربت اور بھروسے کا اظہار بھی ہے۔ *نوٹ* *تمام زنانہ اور مردانہ پوشیدہ امراض کا شافی،سو فیصد دیسی/قدرتی علاج گھر بیٹھے مکمل رازداری کیساتھ منگوانے کے لئیے ابھی واٹس ایپ یا کال پہ رابط کر سکتے ہیں*

بابچی (Babchi) — Psoralea corylifolia) بابچی ایک مشہور یونانی، آیورویدک اور ہومیوپیتھک دوا ہے جو خاص طور پر جلدی بیماریوں میں استعمال ہوتی ہے۔ اس کے بیج زیادہ تر استعمال ہوتے ہیں مزاج: گرم و خشک (درجہ دوم یا سوم) اس کا اثر جسم میں حرارت پیدا کرنے والا اور خشکی بڑھانے والا ہوتا ہے۔ اہم فوائد: 1. سفید داغ (Vitiligo / Leucoderma): بابچی کا سب سے مشہور استعمال سفید داغوں میں ہے۔ اس کے بیجوں کا تیل یا سفوف داغوں پر لگانے اور کھانے سے میلانین کی پیداوار بڑھتی ہے، جو جلد کی قدرتی رنگت بحال کرتا ہے۔ 2. جلد کی بیماریوں میں مفید: پھنسیاں، داد، خارش، ایکزیما، سوریاسس وغیرہ میں بھی فائدہ مند ہے۔ 3. بڑی آنت اور معدہ کی اصلاح: ہاضمہ بہتر کرتی ہے، بھوک لگاتی ہے، اور گیس و قبض کو دور کرتی ہے۔ 4. جنسی کمزوری: ضعف باہ اور جریان جیسے امراض میں تقویت دیتی ہے۔ 5. مردانہ بانجھ پن: سپرم کی تعداد بڑھانے میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے 6. پیشاب کے امراض: پیشاب کی جلن اور بار بار پیشاب آنے کی شکایت میں مفید ہے۔ 7. جوڑوں کا درد: جوڑوں کی سوجن، گنٹھیا، اور عضلاتی دردوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہومیوپیتھی میں بابچی کو Psoralea Corylifolia کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ بالخصوص Psoralea Corylifolia Q (مدر ٹنکچر) کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ اس کا استعمال بنیادی طور پر جلدی امراض میں کیا جاتا ہے، خاص طور پر سفید داغ (Leucoderma / Vitiligo) کے علاج میں۔۔۔ 1. سفید داغ (Vitiligo / Leucoderma): سب سے مشہور اور مؤثر استعمال۔ یہ دوا جلد میں موجود melanocytes کو فعال کر کے میلانین پیدا کرنے میں مدد دیتی ہے۔ مسلسل استعمال سے جلد کی رنگت واپس آنے لگتی ہے (مگر وقت لگتا ہے)۔ 2. سورائسز (Psoriasis): پرانے چمڑے اُترنے والے داغ، خارش، کھجلی والی جلد کی بیماریوں میں مفید۔ 3. ایگزیما (Eczema): جلد کی سوجن، لالی، خارش، دانے وغیرہ میں افاقہ دیتی ہے۔ 4. بال جھڑنا (Alopecia Areata): بعض کیسز میں بابچی کا استعمال بالوں کے جھڑنے اور پیچ دار گنج پن میں مفید پایا گیا ہے۔ 5. ہارمونل عدم توازن: جلدی امراض جن کی وجہ اندرونی ہارمونی عدم توازن ہو، ان میں یہ دوا معاون ہو سکتی ہے۔ مفید ادویات کے ساتھ امتزاج (Combinations): سفید داغ کے مریضوں کے لیے بعض ڈاکٹرز درج ذیل ادویات بھی ساتھ دیتے ہیں: Ars. Sulph. Flavum 6X / 30 جلدی داغ دھبوں کے لیے مشہور Sulphur 30 یا 200 مزمن خارش، جلن، اور جلدی امراض کی بنیاد Bacillinum 200 (ہفتہ وار) جلدی امراض کی مزاجی صفائی کے لیے Natrum Mur 6X / 30 سورج سے بڑھنے والے داغ، اندرونی جذبات کی دباؤ والی علامات احتیاط: جلد پر براہ راست لگانے سے پہلے حساسیت ٹیسٹ ضروری ہے، بعض افراد میں جلن یا الرجی ہو سکتی ہے۔ دھوپ میں لگانے کے بعد جلد پر رد عمل آ سکتا ہے، اس لیے رات میں لگانا بہتر ہے۔ جگر کے مریض ڈاکٹر کی ہدایت سے استعمال کریں۔ زیادہ مقدار یا مسلسل استعمال جگر کو نقصان دے سکتا ہے۔ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے اس کا استعمال طبی مشورے کے بغیر نہ کریں۔

ایزوسپرمیا اور اس کا علاج کیا ہے؟ ڈاکٹر وقارربانی ایزوسپرمیا (Azoospermia) پر بات کرنے سے پہلے مادہ تولید (Sperm) کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ بنتا کیسے ہے اور کس طرح سے کام کرتا ہے جسامت کے لحاظ سے سر(Head) جس میں (Nucleus) موجود ہوتا ہے اس کے بعد گردن (Neck) اور آخر میں دُم (Tail) ہوتی ہے یعنی کہ سر سے دُم تک اس کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے (Sperm) کا سر نوک دار ہوتا ہے جس کے ذریعے یہ عورت کے بیضے میں باآسانی داخل ہوسکتا ہے۔ اب بات کرتے ہیں کہ مادہ تولید (Sperm) کیسے بنتا ہے کہاں بنتا ہے اور کیسے بیضے تک رسائی پاتا ہے۔ مرد کے خصیوں (Testes) میں مسلسل مادہ تولید (Sperm) پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ خصیے (Testes) جہاں (Sperm) پیدا ہوتے ہیں اور اس عمل کو (Spermatogenesis) کہا جاتا ہے۔ اس کے بعد (Epididymis) ہے جو کہ ایک نالی نما تھیلی ہوتی ہے اور یہ دونوں خصیوں پر لگی ہوتی ہے جہاں پر پختہ مادہ تولید (Mature Sperm) منتقل یا جمع ہوتے ہیں۔ اس کے بعد ہمارے پاس (Vas Deferens) کی نالی نما ساخت ہے جو کہ (Epididymis) کے ساتھ لگی ہوتی ہے اور یہاں سے پختہ مادہ تولید (Mature Sperm) لے کر (Seminal Vesicle) تک پھیلی ہوئی ہے اور یہاں سے (Ejaculatory Duct) اور (Urethra) کے ذریعے (Sperm) جسم سے نکل جاتے ہیں۔ اب اگر کسی شادی شدہ جوڑے میں جنسی تعلقات قائم ہونے کے باوجود بچے کی پیدائش نہیں ہورہی تو اس مسئلے کو بے اولادی ، بانجھ پن (Infertility) کا نام دیا جاتا ہے جس کے پیچھے بہت ساری وجوہات کارفرماہیں۔ ایک عورت کے بیضے (Ovaries) یا دیگر خرابیاں جبکہ مرد کے مادہ تولید (Sperm) یا اس کے علاوہ دیگر مسائل شامل ہوسکتے ہیں جن میں (Azoospermia) بھی ایک خطرناک مسئلہ ہے جہاں پر مرد میں مادہ تولید (Sperm) بالکل موجود ہی نہیں ہوتا یعنی (Sperm Count Zero) آرہا ہوتا ہے۔ ایزوسپرمیا (Azoospermia) کی مختلف اقسام ہیں جن میں Pre-Testicular Azoospermia Testicular Azoospermia Post Testicular Azoospermia شامل ہیں ان اقسام کے پیچھے مختلف وجوہات ہوتی ہیں جیسا کہ Pre-Testicular Azoospermia وہ قسم ہے جس میں خصیوں (Testes) سے لے کر (Ejaculatory Duct) یا (Urethra) تک مادہ تولید کی نالیوں میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہیں ہوتی بلکہ مادہ تولید (Sperm) کے پیدا ہونے کے عمل میں مسئلہ ہوتا ہے جو کہ موروثی بیماریوں (Genetic Disorders) کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ان بیماریوں میں (Kallman Syndrome) شامل ہے جہاں پر جسم (Gondotropin Releasing Hormone) بنانے کے عمل میں رکاوٹ یا نقص پیدا کردیتا ہے۔ دماغی مسائل (Brain Disorders) اور خاص طور پر پچوٹری غدود (Hypothalamus/Pituitary Gland)کی خرابیاں، تابکاری (Rays/Chemotherapy) یا پھر کچھ ادویات اس قسم کا مسئلہ (Azoospermia) پیدا کرسکتا ہے۔ Testicular Azoospermia یہ بھی وہ قسم ہے جس میں مادہ تولید کی نالیوں میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہیں ہوتی بلکہ اس میں خصیوں (Testes) کے اندر بذات خود مسائل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے تولیدی مادے (Sperm) پیدا ہی نہیں ہوپاتے کیونکہ خصیے ہی تو مادہ تولید (Sperm) کا کارخانہ ہوتا ہے۔ #DrWaqarRabbani اس کی وجوہات میں (Anorchia) یعنی کہ خصیے (Testes) موجود ہی نہیں یا پھر (Cryptorchidism) ہے جس کا مطلب کہ خصیے (Testes) نیچے تھیلی (Scrotum) میں ہی نہیں اترے، (Sertoil Cell-Only Syndrome) جس میں خصیے (Testes) تولیدی مادے (Sperm) نہیں بنا پارہے ہوتے، (Spermatogenic Arrest) جس میں خصیے (Testes) (Mature Sperm) نہیں بنا سکتے، (Y Chromosome Deletion) جس میں (Y) جینیاتی خلیے chromosome پر مادہ تولید (Sperm) پیدا کرنے والے جین (Genes) کے اہم حصے غائب ہوتے ہیں، (Klinefelter Syndrome) جو کہ پیدائشی بیماری ہے جس میں جنیاتی مسئلہ ہوتا ہے یعنی (XY)کروموسومز کی جگہ (XXY) کروموسومز ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے افراد میں مردانہ صلاحیتوں کا فقدان ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ غیر پیدائشی وجوہات میں (Mumps Orchitis), (Malaria), (Radiation), (Chemotherapy), (Tumors), (Chemicals), (Vericocele) یا ادویات وغیرہ اس کی ممکنہ وجوہات میں ہوسکتی ہیں۔ Post Testicular Azoospermia جیسے (Obstructive Azoospermia) بھی کہا جاتا ہے جو کہ 40% کیسوں میں موجود ہوتا ہے اس میں عام طور پر(Epididmis)، (Vas Deferens) یا پھر (Ejaculatory Duct) میں رکاوٹ پیدا ہوئی ہوتی ہے جس کے زریعے مادہ تولید (Sperm) خصیوں (Testes) سے آگے سفر کرتی ہے۔ جب ان نالیوں یا راستے میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ پیدا ہوگی تو مادہ تولید (Sperm) کانکلناممکن نہیں ہوسکے گا جس کے پیچھے بہت ساری وجوہات ہیں جن میں چوٹ (Injury)، زخم یا سوزش (Infection or Inflammation)، مثانے کی سرجری(Pelvic Surgery)، رسولی (Cyst)، مردوں میں (Vesectomy) جس میں مادہ تولید کی نالی (Vas Deferens) کو بند کردیا جاتا ہے، یا اس کے علاوہ ایک پیدائشی بیماری ہے (Cystic Fibrosis) جس میں (Vas Deferens) یا تو موجود نہیں ہوتا یا پھر اس کی بناوٹ یا کوئی رکاوٹ موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے مادہ تولید (Sperm) کا راستہ بند ہوتا ہے۔ روایتی ادویات میں میں اگر تو (Azoospermia) کے پیچھے کوئی رکاوٹ ہو تو جراحی کے ذریعے اسے کھولنے کی کوشش کی جاتی ہے اس کے علاوہ اگر (Hormone) کی کمی ہو تو اس کی کمی پوری کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے جبکہ دیگر مسائل کا کوئی خاص علاج موجود نہیں ہے۔ متبادل کے طور پر ہومیوپیتھک ادویات جو کہ پوری دنیا میں دوسرا بڑا طریقہ علاج ہے اس میں بھی دنیا بھر کے ہومیوپیتھ (Azoospermia) پر ریسرچ کررہے ہیں اس میں بھی مختلف وجوہات کو مدنظر رکھ کر ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے جن میں اگر ہم بات کریں (Pre-Testicular Azoospermia) کی تو اس کی وجوہات کو ہومیوپیتھک ادویات سے دور کیا جاسکتا ہے اور ایسے کیسز میں کامیابی کی شرح بہت زیادہ ہے یعنی کہ اگر اس قسم میں وجہ معلوم کی جائے کہ آیا (Hypothalamus/Pituitary Gland) یا تابکاری شعاعوں کی وجہ سے مسئلہ ہے تو ان وجوہات کو ہومیوپیتھک ادویات سے دور کیا جاسکتا ہے۔ اس کے بعد (Testicular Azoospermia) ہے جس میں خصیوں (Testes) کے اندر نقص ہوتا ہے اب اگر یہ نقصان (Mumps Orchitis)، (Malaria)،(Radiation)،(Tumors) کی وجہ سے ہے تو اس میں کامیابی کی شرح بہت زیادہ ہے یعنی ان وجوہات کی وجہ سے پیدا شدہ (Azoospermia) کو ہومیوپیتھک ادویات سے ٹھیک کیا جاسکتا ہے اگر پیدائشی (Genetic Disorders) کی وجہ سے ہے تو اس میں کامیابی کی شرح کم ضرور ہوجاتی ہے لیکن اُمید موجود ہے کہ کیسز ٹھیک کیے جاسکتے ہیں جس پر پاکستان، ہندوستان سمیت دنیا بھر کے ہومیوپیتھس بھی کام کررہے ہیں۔ آخر میں اگر (Post Testicular Azoospermia)کی بات کی جائے جیسے (Obstructive Azoospermia) یعنی کہ رکاوٹی ایزوسپرمیا بھی کہا جاتا ہے اور زیادہ تر کیسز اسی کے ہوتے ہیں یعنی کہ 40%کیسز میں یہ قسم پایا جاتا ہے جس کیا علاج ہومیوپیتھک ادویات کے ذریعے بالکل کیا جاسکتا ہے اور اس کی کامیابی کی شرح بہت زیادہ ہے صرف (Cystic Fibrosis) کے اگر اس پیدائشی بیماری میں محض رکاوٹ ہو تو دور کی جاسکتی ہے لیکن اگر منی کی نالی (Vas Deferens) ہی موجود نہیں تو پھر کوئی اُمید نہیں۔ اس قسم میں جہاں بھی رکاوٹ ہو وہ دور کی جاسکتی ہے چاہے یہ رکاوٹ پیدائشی ہو، کسی زخم یا جنسی منت شدہ (Sexually Transmitted Disease) کی وجہ سے ہو جو کہ ان معاملات میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے، یا اگر چوٹ، رسولی یا کسی اور وجہ سے ہو تو کسی بھی مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی زیرنگرانی میں ادویات کا استعمال کرکے ان مسائل کو دور کیا جاسکتا ہے۔


*" معدہ کے لیئے اکسیر پھکی "* ☘️ _بزرگوں کاتحفہ_ ☘️ کھانا کھانے سے معدہ بوجھل ھونے سے بچاۓ گا خوراک کوھضم کرےگا معدہ تندرست ، انسان تندرست ۔۔ یہ سفوف معدہ کی تمام بیماریوں کے لئے تریاق ھے ۔ ✔ بد ہضمی ... ✔بھوک کی کمی ... ✔کھٹے ڈکار ... ✔اپھارا ... ✔سینے کی جلن ... ✔ھاتھ پاوں کی جلن ... ✔ پیٹ پھولنا .. ✔دل کی تیز دھڑکن ... ✔دائمی قبض ... ✔گیس ... ✔ تبخیر ... ✔قے . آنا .. ✔چکر . آنا ✔جی متلانا ✔معدہ کی خرابی سے جریان احتلام جنون پاگل پن کے لئے مفید ھے۔ ھوالشافی اجزإ نسخہ ۔۔ سونف فلفل سیاہ فلفل سفید دھنیا خشک زیرہ سفید مگھاں انار دانہ سونٹھ اجوائن دیسی چہار نمک نوشادر ریوند خطائی ریوند چینی کلونجی تر پھلا ست اجوائن ست پودینہ ست لیموں خوراک : کھانے کے بعد 1 سے دو گرام پانی کے ھمراہ بچوں کے لئے حسب عمر بہت لاجواب اور زبردست نسخہ ھےمعدہ کیلۓ ۔۔ نوٹ ہای بلڈ پریشر والے مشورہ سے استعمال کریں 03005236478

👉👉 Dengue Fever . 👈👈 ↩ڈینگی بخار . 👉 Eupator .perf 30 ↩ہڈیوں کے اندر تک شدید درد پسینہ آنے سے آرام 👉 Rhustox 30 ↩پٹھوں میں درد بے چینی ۔حرکت سے آرام . 👉 Nyctanthes 30 ↩باری کا بخار ۔سردی اور گرمی کے دوران یا پہلےپیاس ۔قے آنے کے بعد سکون. 👉 Gelsemium 30 ↩گردن کے اوپر نیچے سردی ۔پٹھے کمزور تھکے تھکے سر بھاری بے حس . 👉 Bryonia 30 ↩پھاڑنے اور چیرنے والا سر درد تمام جسم میں درد پیاس قبض شدید ۔حرکت سے زیادتی. 👉 Arsenic Alb 30 ↩تیز بخار بے چینی ۔تھکاوٹ گھبراہٹ نہ بجھنے والی پیاس گھونٹ گھونٹ پانی پیئے.

*ہربل طلإ شاہی* `خوشخبری عید الضحیٰ ڈسکاؤنٹ آفر` 📢🛍️ *قیمت صرف -/1250 روپے* ڈلیوری چارجز-/250روپے *بہترین رزلٹ کا حامل* *سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہربل طلاء شاہی* نفس کا ٹیڑھا پن دور کر کے نفس کے اندر لوہے جیسی سختی پیدا کرے اور نفس کی بے جان رگوں میں جان ڈال کربے پنا جوش پیدا کرے. مردہ سے مردہ نفس کو مباشرت کے قابل بنائے . نفس کی لمبائی میں یقینی اضافہ کرے اور نفس کو موٹا اور فربہ کرے۔۔شوگرکی وجہ سےھونےوالی عضوکی کمزوری کیلۓمفید *ہربل طلاشاہی* اکثر لوگ کثرت جماع ، مشت زنی ، کچی عمرکی غلط کاریوں اور جینسی زیادتی کی وجہ سےمردانہ قوت سے محروم ہو جاتے ہیں اور ان حرکات کی وجہ سے *آلہ تناسل سستی ، لاغری ، ٹیڑھا پن اور سکڑن کا شکار ہو جاتا ہے.مشت زنی اور لونڈے بازی کی وجہ سے آلہ تناسل کی جڑ پتلی اور کمزور ہو جاتی ہے اور خصیے لٹک جاتے ہیں ایسےافراد کے لئے ہربل طلا شاہی نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں ہے یہ طلا خالص اجزإ کے مرکب سے تیار کیا گیا ہے اس کا کوئی سایئڈ افیکٹ نہیں ہے* خاص طور پر ایسے افراد جو عورت کے پاس جانے سع گھبراتے ہوں وقت خاص میں ڈھیلے پن اور کمزور شہوت کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرتے ہوں اور ایسے افرد جن کا نفس سکڑ کر چھوٹا ہو گیا منی کی نالی من کھچاو آ گیا ہو نفس کے ارد گرد خارش ہوتی ہو ایسے افراد ہربل طلا شاہی استعمال کریں اور نفس کی جملہ امراض سے چھٹکارہ پاکر نفس کی لمبائی موٹائی اور سختی میں یقینی اضافہ کریں. *تیار شدہ*👇 منگوانےکیلۓابھی آرڈر بک کروائیں اور بذریعہ پاکستان پوسٹ آفس گھر بیٹھے حاصل کریں فاضل طب و الجراحت *نوٹ* *تمام زنانہ اور مردانہ پوشیدہ امراض کا شافی،سو فیصد دیسی/قدرتی علاج گھر بیٹھے مکمل رازداری کیساتھ منگوانے کے لئیے ابھی واٹس ایپ یا کال پہ رابطہ کریں*

چیسٹ انفکشن+نبلائزر کے متبادل ھومیو پیتھی میڈیسن 👈نکس وامیکا 30 ایک خوراک 👈ہیپر سلف 30-200 👈کالی بائی 30-200 👈اینٹم ٹارٹ۔30-200 انشااللہ ایک خوراک سے دس منٹ میں بچہ آسانی سے سانس لے گا.


*🌹معجون خیارین*🌹 طب کی خاص دوا ہے گردہ جگر اور دماغ کو تقویت دیتی ہے. بلغم دور کرتی ہے. معدہ کو قوی کرتی ہے. پیشاب کی زیادتی کو روکتی ہے. بدن کو گرم اور چست بناتی ہے. مادہ منی کو زیادہ کرتی ہے. ھوالشافی۔۔ تخم گذر . کرفس . اجوائن دیسی . سونف . مغز تخم خربوزہ . مغز تخم خیارین . لونگ . تخم شلجم . ہر ایک 1تولہ 10ماشہ عقرقرحہ . دارچینی . زعفران . مصطگی . عود . جوتری . ہر ایک 7 ماشہ کوٹ چھانکر سفوف تیار کر کے شہد سہ چند میں معجون تیار کریں. 7 ماشہ دن میں 1 تا 2 بار ہمراہ عرق سونف وغیرہ۔

*ازدواجــی زنــدگـــی.......* میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات کے عنوانات پر بات نہیں کرتے لہذا ہمارے معاشرے میں بہت سے باتیں غلط پھیلی ہوئی ہیں اس وجہ سے سوچا کہ آپ لوگوں کو ہمبستری کرنے کی تجاویز بھی دیتا چلوں کیونکہ اگر یہ باتیں کسی عاقل بالغ شادی شدہ نوجوان کے علم میں ہوں تو سکی کافی مشکلات کم ہوت سکتی ہیں چونکہ عورت مرد سے بہت مختلف ہوتی ہے جنسی تعلیم اور شعور فراہم کرنے کا مقصد صرف اور صرف یہی ہےکہ کوئی ایک فرد بھی میری وجہ سے کسی بری عادت کو چھوڑ دے اور اپنی ازدواجی زندگی خوبصورت بنا لے تو بیڑا پار ہے۔۔۔ کیوں کہ ایسی باتیں نہ اب کسی مدارس میں سکھائی جاتی ہیں نہ کسی اسکول کالج میں۔۔نہ ہمیں ہمارے ماں باپ سکھاتے ہیں۔۔ نہ بڑا کوئی بہن بھائی۔۔۔ اس لئے سیکھنے کیلئے پوچھنے میں عار شرم محسوس کرتے ہیں۔۔ اور ویڈیوز کا سہارا لیتے ہیں جس میں بعض اوقات انتہائی چرب زبانی سے کام جا رہا ہوتا ہے اور ہماری نوجوان نسل غلط فہمیوں کا شکار ہو کر لا علمی کی وجہ سے نقصان اٹھا لیتی ہے. *ہمبستری کرنے سے پہلے ضروری کرنے والے کام* 💞مرد حضرات اپنے زیر ناف کی صفائی جس میں سب سے پہلے بال صاف کرنا بے حد ضروری ہے ۔ صفائی سے مرد اور خاتون انٹر کورس کے دوران سینکڑوں وجائنا ، UTI انفیکشن مطلب پیشاب کی نالی کے مسائل ، منی میں انفیکشن اور بہت سے سکن انفیکشن سے محفوظ اور پارٹنر کے سامنے کونفیڈنٹ یعنی مضبوط بھی رہتے ہیں 💞مباشرت سے پہلے پیشاب کرنا اور مباشرت کے بعد بھی خاص جگہ کو دھو لینا اور پیشاب کرنا آپکو رومینس کے دوران ذہن کو پرسکون اور سیکس ٹائمنگ کو بھی بڑھاتا ہے پہلے پیشاب کر لینے سے شرم گاہ بھی اچھی طرح دھل جاتی ہے صاف ہو جاتی ہے بو ختم ہو جاتی ہے جس سے ایک دوسرے تک کسی بھی قسم کی بیماری یا بد بو پھیلنے اور رومینس میں رکاوٹ کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے 💞 ہمبستری سے پہلے پارٹنرز باڈی سپرے یا پرفیوم لازمی استعمال کریں جس سے سارے جسم سے ہلکی سی خوشبو آتی رہتی ہے اسکا استعمال دوسرے پارٹنر کو اپنے پارٹنر میں محو کرنے کیلئے بہترین ٹپس ہے۔ اسکے علاوہ اگر ہلکی خوشبو جنائیٹل ایریا اور چسٹ ، بریسٹ پر لگا لی جائے تو اس سے دونوں پارٹنر ایک دوسرے میں زیادہ مگن رہیں گے زیادہ دیر رہیں گے کیونکہ خوشبو موڈ بناتی ہے سکون کی وادی میں لے جاتی ہے جس سکون کی تلاش رومینس کے دوران رہتی ہے ۔ 💞بیڈ ٹائم اور واش روم جانے سے پہلے پانی کا ایک گلاس پی لیا جائے تو بہت بہتر رہتا ہے بہت سے کپلز انٹر کورس کے دوران حلق سوکھنے کی بھی پروبلم بتاتے ہیں جس سے صلاحیت یا موشن میں مسلہ پیدا ہوتا ہے یعنی مسلسل جنسی کارکردگی میں دقت پیش آتی ہے ۔ 💞کنڈم اگر استعمال کرنا ہو تو کسی اچھے برینڈ کا استعمال کریں کنڈم پہ موجود اچھی اور محفوظ لبریکیشن بہت معنی رکھتی ہے ورنہ وجائنا میں لبریکیشن کم ہونے کی وجہ سے رگڑ پڑ جاتی ہے اس رگڑ سے انفیکشن پیدا ہوتا ہے جس سے پارٹنر بیمار ہونے کا خدشہ ہو جاتا ہے.... 💞ہمیشہ ہمبستری کے دوران کمرے کی لائٹ انتہائی مدہم رکھیں. روشنی میں ہمبستری کرنے سے اگر حمل ہو گیا تو ہونے والا بچہ کند ذہن پیدا ہوتا ہے...... 💞ہمبستری سے فارغ ہونے کے بعد اگر صفائی کے لیے کپڑا یا ٹشو استعمال کرتے ہیں تو دونوں پارٹنر علیحدہ علیحدہ کپڑا یا ٹشو استعمال کریں ایک کپڑا یا ٹشو استعمال کرنے سے دلوں میں کدورت/ یا دِلوں میں نفرت پیدا ہونے کا اندیشہ ہو سکتا ہے..... *ہمبستری کے بعد کرنے والے کام* 💞ہمبستری کے بعد اپنے پارٹنر کو اپنے بائیں جانب لٹائیں۔۔۔ اسکا کیا فائدہ ہے یہ بیان نہیں کر سکتا۔۔۔ بس بہت ہی مفید ہے۔۔ 💞جو جوڑے اولاد چاہتے ہیں۔۔وہ اس عمل کے بعد لیٹے رہیں اور خاص طور پر بیوی اپنے سر کے نیچے تکیے کا استعمال مت کرے........... *کچھ احتیاطی تدابیر..........* جن سے آپ ہمیشہ ایک جیسی جسامت رکھ سکتے ہیں۔۔۔ 💕 کھانا کھانے کے بعد کم از کم دو گھنٹے تک ہمبستری سے گریز کیجئے۔۔ اس سے آپکا پیٹ اور جسم کی بڑھتا ہے۔۔۔ 💕 ہمبستری کے بعد پانی کی طلب ہوتی ہے۔۔۔ 30 منٹ تک پانی نہ پیئے۔۔ 💕 رات کے آخری حصے کو اپنی صحبت کا ٹائم بنائیں (اسکا ایک فائدہ آپ حالت جنابت میں تھوڑا کم وقت گزارینگے۔۔) 💕 اسکے بعد تھوڑی سی تفصیل ان دوائیوں کے بارے میں جو وقفے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔۔۔ famila21,novadol pills,gyno cosid,cytitec 200mg یہ سب دوائیاں انتہائی مہلک اور صحت کئلیے نقصان دہ ہے عورت کا موٹاپے کی یہی وجہ ہے کیونکہ اس سے حالت حیض کے ایام بگڑ جاتے ہیں جو کہ جسم میں فضول چربی، اور سوجن پیدا کرتے ہیں۔۔۔ کنڈوم کا استعمال نقصان دہ تو نہیں ہے۔۔۔ مگر اکثر حضرات سے یہ شکایت ضرور سنی کہ لذت ، راحت حاصل نہیں ہوتی لہذا اولاد میں وقفے کے سب سے آسان طریقہ کاپرٹی کا استعمال ہے جو ہمیشہ ایک مستند گائناکالوجسٹ ہی انسٹال کر سکتی ہے دوسرے نمبر پر عزل ہے یعنی کہ فراغت مقام پر نہ ہونا پھر یہاں بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مدھوشی طاری ہوتی ہے جبی عزل کرنا بھی ایک محال عمل ہوتا ہے۔۔۔۔ اب اسکا حل تو صرف یہی رہ گیا ہے.......آگے آپکی مرضی جناب....... خوش رہیں خوش رکھیں اور خوش بانٹیں........ *نوٹ* *تمام زنانہ اور مردانہ پوشیدہ امراض کا شافی،سو فیصد دیسی/قدرتی علاج گھر بیٹھے مکمل رازداری کیساتھ منگوانے کے لئیے ابھی واٹس ایپ یا کال پہ رابطہ کریں* *(ماہر نفسیات و جنسیات)*