Media Watch
Media Watch
January 30, 2025 at 05:31 PM
* ابو عبیدہ نے القـسام کے چیف آف اسٹاف، محمد الضیف، اور کئی دیگر کمانڈرز کی شہادت کا اعلان کردیا ۔* انا للہ وانا الیہ راجعون ان کمانڈروں میں مروان عیسیٰ (ڈپٹی چیف آف اسٹاف)، غازی ابو طماعة (کمانڈر آف ویپنز اینڈ کامبیٹ سروسز)، رائد ثابت (کمانڈر آف ہیومن ریسورسز) اور رافع سلامہ (خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر) شامل ہیں۔ *میڈیا واچ//Media Watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706
😢 😮 4

Comments