
Media Watch
1.4K subscribers
About Media Watch
خبر و نظر تجزیاتی رپورٹس و تبصرے مضامین دین و دنیا آگہی.....
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

मॉब लिंचिंग के बाद एक मुस्लिम युवक की मौत… 2 जून को भोपाल के मेहगांव गांव के पास गौरक्षकों की भीड़ ने दो मुस्लिम युवकों जुनैद (24) और अरमान (21) पर बर्बर हमला किया। जब दोनों विदिशा से मवेशियों को भोपाल ले जा रहे थे। बताया जा रहा की ये मावेशी पालन के लिए ला रहें थे। दो हफ्ते ज़िंदगी से लड़ने के बाद जुनैद ने दम तोड़ दिया। भीड़ ने इन युवकों को इतनी बुरी तरह पीटा कि वे मुश्किल से जिंदा बचे थे। उन्हें भोपाल के हमीदिया अस्पताल में भर्ती कराया गया था, लेकिन जुनैद ने 17 जून को वेंटिलेटर 15 दिनों जिंदगी से लड़ते हुए दम तोड़ दिया। अरमान अभी भी अस्पताल में भर्ती है। हमले में शामिल 4 लोगों को गिरफ्तार किया गया है और 10 से अधिक अन्य फरार हैं। विदिशा और आसपास के इलाकों में उनकी तलाश की जा रही है। *میڈیا واچ Media watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706

*📍 डोनाल्ड ट्रंप की इमरजेंसी मीटिंग सिर्फ 20 मिनट में खत्म* *– सोर्स: अल अरबिया* ▪️ ईरान-इज़राइल तनाव को लेकर अमेरिकी पूर्व राष्ट्रपति डोनाल्ड ट्रंप ने एक इमरजेंसी मीटिंग बुलाई थी। ▪️ यह बैठक केवल 20 मिनट तक चली और अचानक समाप्त कर दी गई। ▪️ बैठक में मौजूद सूत्रों के मुताबिक, कोई बड़ा निर्णय नहीं लिया गया, लेकिन ट्रंप ने मौजूदा हालात पर कड़ी नज़र रखने की बात कही।

تل ابیب میں ایک ساتھ کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔ *میڈیا واچ|👀| Media watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706

ایران نے 18 جون ، 2025 تک اسرائیل میں تقریباً 400 بیلسٹک میزائل اور 1،000 ڈرون لانچ کیے ، یہ دعوی حالیہ اطلاعات کے ذریعہ حمایت کرتا ہے۔ 18 جون کے نیو یارک کے ایک پوسٹ کے مضمون میں ان اعداد و شمار کی تصدیق کی گئی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ 400 میزائل اور ایک ہزار ڈرون لانچ کیے گئے تھے ، جس میں کئی میزائل نے شہری اہداف کو نشانہ بنایا۔ رائٹرز کے مطابق 13 جون تک تقریبا 400 میزائل اور سیکڑوں ڈرون بھی نوٹ کیے گئے ۔ تاہم تعداد مختلف ہوسکتی ہے کیونکہ تنازعہ جاری ہے ، اور آئی ڈی ایف نے سرکاری تعداد نہیں بتائی ہے اور ساتھ ہی شہریوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے ساتھ ساتھ میڈیا کو مکمل سینسر کیا ہوا ہے۔ *میڈیا واچ |👀|Media watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2

*ای رانی پاس_دارانِ انقلاب:* ▪️میزائیل حملے شدید اور مسلسل ہوں گے، ہم نے صےہونیوں پر جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں۔ ▪️ہماری تیز رفتار میزائلیں صےہونیوں کو پناہ گاہوں سے باہر ایک لمحے کو بھی سانس نہیں لینے دیں گی؛ وہ کئی دنوں تک سورج نہیں دیکھ سکیں گے۔ *میڈیا واچ |👀|media watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی فیلڈمارشل جنرل عاصم منیر کے درمیان دلچسپ مکالمہ ٹرمپ: مودی اور آپ بہت اچھے ہیں، سیز فائر کرنے پر شکریہ جنگ اچھی نہیں ہوتی۔ جنرل منیر: میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں جنگ اچھی نہیں ہوتی۔ چاہے وہ امریکہ اور ایران کے درمیان ہی کیوں نہ ہو۔ - سارکسم لاگ *میڈیا واچ|👀|Media watch*

تل ابیب سے دھماکوں کے بعد تصاویر اور ویڈیو کلپس آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ *میڈیا واچ|👀| Media watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706

ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے تل ابیب شہر میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔ *میڈیا واچ|👀| Media watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706


ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلیٰ مشیروں کو بتایا ہے کہ وہ ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے چکے ہیں، تاہم حتمی فیصلہ ابھی باقی ہے۔ – وال اسٹریٹ جرنل *میڈیا واچ Media watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC): آپریشن "سچا وعدہ 3" کی بارہویں لہر کا آغاز بھاری اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو مرحلوں والے سِجِّیل میزائلوں سے کیا گیا۔ ▪️ قسم: دو مرحلوں والا سالڈ فیول میزائل ▪️ رفتار: واپسی کے وقت رفتار تقریباً Mach 12 سے 14 (یعنی 4,300 کلومیٹر فی گھنٹہ) ▪️ رینج: 2,000 سے 2,500 کلومیٹر – اسرائیل اور مشرقی یورپ کے کچھ حصے نشانے پر ہیں۔ *میڈیا واچ Media watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706