Media Watch
Media Watch
February 7, 2025 at 10:56 AM
*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* الحمد للّہ، *اسلامک یوتھ فیڈریشن* سیشن 2023 تا 2025 کی *جائزہ نشست مہاراشٹر کے شہر پوسد میں 1 تا 3 فروری منعقد ہوئی۔* جائزے کے بعد *نئی میقات کے لیے مندرجہ ذیل افراد کا انتخاب عمل میں آیا۔* 🔰 *صدر* *عالمگیر حسین* 🔰 *سکریٹری* *عمار احسن فلاحی* 🔰 *شوری* 1) عمار احسن فلاحی 2) محمد فیصل 3) شیخ ارشاد 4) اصغر علی خاں 5) زید الرحمن 6) سید ریحان 7) بلال حسن *موجودہ آزمائشی حالات میں اللہ تعالیٰ بھائیوں کو صبر واستقامت عطا فرمائے۔* 07/02/2025
Image from Media Watch: *بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*  الحمد للّہ، *اسلامک یوتھ فیڈریشن* سیشن 20...
👍 ❤️ 😂 13

Comments