Media Watch
Media Watch
February 8, 2025 at 07:17 AM
*"طوفان الاقصی"* القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج ، بروز ہفتہ، 08 فروری 2025ء کو 3 یہودی قیدیوں کو رہا کریں گے: قیدیوں کے میڈیا آفس کے مطابق، فلسطینی مزاحمت کی جانب سے دشمن کے قیدیوں کے نام فراہم کرنے کے بعد، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت کل کل 180 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا: جن میں 18 ایسے قیدی جو عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔اور 54 ایسے قیدی جنہیں طویل مدتی سزائیں دی گئی ہیں۔ 111 قیدی جو غزہ کی پٹی سے 7 اکتوبر کے بعد گرفتار کیے گئے تھے۔ الجزیرہ میڈیا ہاؤز کے مطابق القسام کی قیدیوں کے رہائی کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں *میڈیا واچ//Media Watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706

Comments