Media Watch
Media Watch
February 11, 2025 at 02:57 PM
ٹرمپ اور غزہ 11 ستمبر 2001 کے بعد بش نے افغانستان کو جہنم بنانے کا اعلان کیا تو ملا محمد عمر رحمہ اللہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ " اللہ نے ہم سے فتح کا وعدہ کیا، اور بش نے ہم سے شکست کا وعدہ کیا ہم دیکھیں گے کہ دونوں میں سے کون سا وعدہ سچا ہے" اور پھر سب نے دیکھ لیا *میڈیا واچ//Media Watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706
👍 ❤️ 6

Comments