Media Watch
February 12, 2025 at 05:15 AM
*شہ سُرخیاں*
*اسراااائییلی وزیراعظم نیییتن یاہہوو:*
▪️اگر حماااس ہفتہ دوپہر تک اسراااائییلی قیدیوں کو آزاد نہ کرے تو جنگ بندی ختم ہو جائے گی۔
▪️اسرااائییل فوج Gزہ میں شدید جھڑپوں کی طرف واپس لوٹے گی۔
*صدر اردگان*
~فلس~ طینیوں کو دوسرے نکبہ کے لیے کوئی مجبور نہیں کر سکتا
*جرمنی کی وزیر خارجہ بیربوک:*
▪️غzہ کے لوگوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے۔
▪️بین الاقوامی قانون اس معاملے پر بالکل واضح ہے۔
▪️امریکہ اور اسراااائییل کو Gزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے کے لیے جو ضروری ہو، کرنا چاہیے۔
*اردنی بادشاہ شاہ عبداللہ*
ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچ گیا ۔ ہم دو ہزار ~فلس~ طینی بچوں کو علاج کے لیے قبول کرنے کے لیے تیار ہے
*شامی صدر احمد الشرع*
~فلسطینیوں~ کو زبردستی بے دخل کرنا نہ سیاسی طور پر قابل قبول ہے، نہ انسانی طور پر۔
*فرانسیسی صدر میکرون*
ٹرمپ پر Gزہ کے معاملے پر تنقید:
~“غزہ~ خالی زمین نہیں، وہاں دو ملین لوگ رہتے ہیں۔ مسئلے کا حل کوئی رئیل اسٹیٹ ڈیل نہیں ہو سکتا۔”
~*یمنی حوثی:*~
اگر Gزہ پر حملے دوبارہ شروع ہوتے ہیں تو ہم اسرااائییل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706
👍
😢
2