Media Watch
Media Watch
February 14, 2025 at 06:50 AM
*جنگ بندی معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد شروع* کل Gزہ میں داخل ہونے والی انسانی امداد کی تفصیلات کے مطابق ایک دن میں پہلی بار *801* بڑی گاڑیاں امداد لیکر داخل ہو پائیں، جن میں شمالی غزہ 231پہنچی (بیت حانون راہداری سے 139، زیکیم سے 92) جبکہ بقیہ جنوبی غزہ میں داخل ہوئے۔ معاہدے کے مطابق ایندھن کی روزانہ 50 گاڑیاں داخل ہونی چاہئیں تھی جو اب تک ایک دن کے دوران زیادہ سے زیادہ 15 گاڑیوں کے کم داخلے کی وجہ سے اہل Gزہ کو انسانی ضروریات کے بحران کا مسلسل سامنا تھا ،لیکن حمااااس کے اسرااائئیلی قیدیوں کی رہائی پر روک لگانے کی دھمکی بعد اسراااائئیل نے تمام شقوں پر عمل شروع کردیا *میڈیا واچ//Media Watch* 🥏https://whatsapp.com/channel/0029Vag3nmR1dAw2uIXW4f0f/706
👍 4

Comments