Zia Chitrali Official
Zia Chitrali Official
February 13, 2025 at 07:45 PM
جانتے ہیں یہ کون ہیں؟ یہ جبالیا،شمال غزہ سے تعلق رکھنے والے خوبصورت داعی مـــجاہد شہید شیخ ضیاء مصباح زقوت ہیں۔ ڈھائی ماہ قبل قسام بریگیڈ نے تباہ شدہ جبالیا کیمپ کے وسط میں صہیونی فوج کے خلاف ایک کارروائی کی تفصیل نشر کی۔ جس میں ایک جانباز نے چاقوؤں کے وار سے تین صہیونی سپاہیوں اور ایک افسر کو مار ڈالا تھا اور ان کا اسلحہ غنیمت کر کے بحفاظت واپس لوٹ گیا تھا یہ کارروائی سرانجام دینے والے جانباز شھید شیخ مصباح ضیاء زقوت تھے۔ یہ قرآن کریم کے حافظ، مجود قاری اور مقامی مسجد کے امام تھے۔ شیخ ضیاء کے دو بھائی بھی معرکہ طوفان الاقصیٰ میں شھید ہوئے۔ ان میں سے ایک بھائی سات اکتوبر کو صہیونی مقبوضہ جات میں کاروائیوں کے دوران شھید ہوا۔ تقبل اللہ تعالیٰ قابل رشک نوجوان 🤍
❤️ 😢 🤲 👍 🫡 😭 🌹 🫀 ♥️ 🇵🇸 359

Comments