Zia Chitrali Official
February 15, 2025 at 07:21 AM
دجالی قیدیوں کی اقوام متحدہ حوالگی کیلئے خان یونس میں اسٹیج سج گیا۔
"ہجرت تو بس القدس ہی کی طرف ہوگی۔" عبرانی زبان میں بڑا بینر نصب۔ جس کے نیچے شہید قائد کے آخری لمحات کی تاریخی تصویر۔ صدر ٹرمپ کے غزہ سے انخلا کا شائستہ جواب۔
تین دجالیوں کے عوض 369 فلسطینی رہا کئے جائیں گے۔
حوالہ: ٹائمز آف اسرائیل
❤️
👍
🤲
🇵🇸
⚔️
✌
✅
🌹
💐
💚
149