Zia Chitrali Official
Zia Chitrali Official
February 15, 2025 at 07:22 AM
شیر طولکرم آج دجالی قید سے جو 369 فلسطینی رہا ہو رہے ہیں، ان میں اسلام کے کئی شیر شامل ہیں۔ سرفہرست شہداء الاقصیٰ بریگیڈ کے کمانڈر منصور صالح منصور شريم ہیں۔ جن کے مبارک ہاتھوں نے انتفاضہ ثانی کے دوران درجنوں غلیظ جانوروں سے اس دھرتی کو پاک کیا۔ شریم کو 14 بار عمر قید کے ساتھ 50 برس اضافی جیل کی سزا ہو چکی ہے۔ مجموعی طور پر 386 سال قید۔ جن میں سے 23 برس وہ صہیونی زندانوں میں گزار چکے ہیں۔ تاہم انہیں رہائی کے بعد فلسطین میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی اور وطن چھوڑنا پڑے گا۔
Image from Zia Chitrali Official: شیر طولکرم آج دجالی قید سے جو 369 فلسطینی رہا ہو رہے ہیں، ان میں اسلام...
❤️ 😢 🤲 👍 🌹 🇵🇸 🔻 ☝️ 145

Comments