
Zia Chitrali Official
February 15, 2025 at 05:02 PM
ایسی کی تیسی
غزہ کے 333 قیدیوں کو دجالی فوج نے زبردستی ایسی شرٹس پہنا کر رہا کیا تھا، جن پر یہودی نشان پنج کونہ تارے کے ساتھ عربی میں لکھا تھا: "لا ننسی و لا نغفر" یعنی ہم نہ بھولیں گے اور بخشیں گے۔ غزہ پہنچنے کے بعد قدسیوں نے اجتماعی طور پر ان شرٹس کو آگ لگا دی۔
👍
❤️
😂
🇵🇸
😢
🫡
♥️
⚔️
✅
🇯🇴
151