Zia Chitrali Official
February 16, 2025 at 02:21 PM
زندہ دل لوگ
اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ کا کل اوساسونا سے مقابلہ تھا۔ موخر الذکر کلب کے شائقین نے اپنے کلب کے "ایل سدار" اسٹیڈیم کو فلسطینی پرچموں سے سجا لیا۔ ریال میڈرڈ جیسی نمبر ون ٹیم سے یہ مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
❤️
👍
🇵🇸
🤲
🫡
🇪🇸
💞
🔻
😢
116