Zia Chitrali Official
Zia Chitrali Official
February 16, 2025 at 02:22 PM
شامی صدر عوام سے ملاقاتوں کے لیے نکلے ہیں۔ کل ادلب میں تھے، پھر حلب چلے گئے اور اب حمص میں ہیں۔ اگرچہ ان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ لیکن پھر بھی راستے میں استقبال کے لیے کھڑے لوگوں سے ملنے کے لیے قافلہ رکواتے ہیں۔
❤️ 🤲 👍 🌹 🫀 🇵🇸 🌸 💐 💪 🥰 157

Comments