
Zia Chitrali Official
February 18, 2025 at 08:01 PM
نیتن یاہو نے کافی پس و پیش، تاخیری حربوں اور انکار کے بعد بالآخر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ وفد بھی تشکیل دے دیا گیا۔
👍
❤️
😂
🤲
🇵🇸
⚔️
💪
✌
☝️
✌️
219