MN News Channel
MN News Channel
February 2, 2025 at 03:16 AM
اسرائیل نے مزید 183 فلسیطنیوں کو رہا کر دیا جانبازوں کی جانب سے مزید 3 یرغمالیوں کو چھوڑے جانے کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 183 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جانبازوں نے تصدیق کی کہ 183 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا، ان میں سے 150 غزہ پہنچے جبکہ 32 مقبوضہ مغربی کنارے کے رام اللہ میں بس سے اترے، جہاں ایک بڑے ہجوم نے ان کا استقبال کیا، مزید کہنا تھا کہ رہائی پانے والے ایک قیدی کو مصر جلاوطن کر دیا جائے گا۔ *تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے کے پی کے نیوز واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029VaZ15NxHgZWbwj49
❤️ 1

Comments