MN News Channel WhatsApp Channel

MN News Channel

1.4K subscribers

About MN News Channel

*‏_________________________________* *مزید تازہ ترین خبروں کیلیئے ہمارے ایم این نیوز چینل کے فیس بک پیج کو کو فالو کریں* *MN NEWS۔۔۔●* https://www.facebook.com/share/16sYntNZLz/

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 5:38:56 AM

*ایرانی جوابی کارروائی میں ایک اسرائیلی واصل جہنم، 13 زخمی* ```اسرائیلی میڈیا نے بھی حیفہ اورتامرا بستی میں ایرانی میزائل گرنے کی تصدیق کر دی``` `حملوں کے بعد اسرائیلی شہریوں کو بنکرز میں جانے کی ہدایات دی گئیں`

👍 1
MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 5:38:44 AM

*بھارت کی جانب سے کسی گھٹیا حرکت کا خدشہ،فیلڈ مارشل نے اہم ہدایت کردی* ```بارڈر کے کسی بھی حصہ سے مداخلت ہوئی تو فوج "جی ایچ کیو" کی اجازت کا انتظار کیے بغیر منہ توڑ جواب دے،آرمی چیف``` `پاکستان جنگ نہیں چاہتا مگر اپنے دفاع سے بھی غافل نہیں،جنرل عاصم منیر`

❤️ 👍 2
MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 8:55:37 AM

*غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 58 فلسطینی شہید، جھڑپوں میں ایک صہیونی فوجی ہلاک* ```مقبوضہ علاقے میں 3 دن بعد انٹرنیٹ کی سہولت بحال ہوگئی``` `خان یونس میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا`

MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 8:54:30 AM

*جرمنی، فرانس اور برطانیہ کی ایران کو فوری مذاکرات کی پیشکش* ```ہم امید کرتے ہیں کہ ابھی بھی کشیدگی کم کرنے کا موقع موجود ہے،مشترکہ بیان``` `تینوں یورپی ممالک کی اس پیشکش کو موجودہ کشیدہ صورتحال میں ایک اہم سفارتی کوشش قرار`

MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 5:38:17 AM

*اسرائیل کا تہران میں وزارتِ دفاع اور تحقیقی ادارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ* ```وزارتِ دفاع کی ایک ہیڈ کوارٹر عمارت پر کیا گیا جس کے نتیجے میں عمارت کو جزوی نقصان پہنچا``` `جانی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں`

MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 8:55:17 AM

*ایران اسرائیل کشیدگی: اسرائیل کا فضائی حدود بند رکھنے کا اعلان* ```ایران نے بھی اپنی فضائی حدود کی بندش کو آج مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے تک توسیع دے دی``` `اردن اور مصر سے ملنے والی زمینی سرحدیں کھلی ہیں،اسرائیلی حکام`

MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 8:57:40 AM

غزہ پر ظلم ڈھانے والوں کا اپنا تل ابیب۔ دل والا ری ایکٹ تو بنتا ہے

Post image
❤️ 9
Image
MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 8:55:56 AM

*اسرائیلی حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے اور اسکا خمیازہ بھگتنا ہوگا، ایران* ```60 فیصد سے زیادہ یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری رکھا جائے گا،وزیر خارجہ``` `امریکی آشیر باد کے بغیر اسرائیل کا ایران پر حملہ ممکن نہیں تھا،پریس کانفرنس`

👍 1
MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 5:38:25 AM

*نہیں بتانا چاہتے خامنہ ای ہمارا نشانہ ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج* ```خامنہ ای پر حملے کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا،صہیونی حکام کا عندیہ``` `ایران کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنانے کے تمام آپشنز زیر غور ہیں،گفتگو`

👍 1
MN News Channel
MN News Channel
6/15/2025, 5:38:08 AM

*اسرائیل نے پاسداران انقلاب اور ایرانی فوج کے 20 سے زائد اہم کمانڈرز شہید کرنے کا دعوی کر دیا* ```تہران اور دیگر اہم علاقوں میں واقع کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز، اسلحہ گوداموں اور فوجی ہیڈکوارٹرز پر کامیاب حملے کیے،صہیونی فوج``` `ایرانی حکومت کی جانب سے اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی`

Link copied to clipboard!