MN News Channel
February 3, 2025 at 03:35 PM
بریکنگ نیوز
زلزلہ کے جھٹکے
سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کی گہرائی 80 کلو میٹر زیر زمین تھی، زلزلہ پیما مرکز،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلہ پیما مرکز
😢
1