MN News Channel
MN News Channel
February 3, 2025 at 03:43 PM
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جنوری 2025 میں مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر ریکارڈ ہونے کا خیر مقدم "حکومت پاکستان مہنگائی میں مزید کمی، عام آدمی کی زندگی میں بہتری اور قومی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کر رہی ہے۔ پاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔“ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف *_تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے کے پی کے نیوز واٹس ایپ چینل فالو کیجئے_* *https://whatsapp.com/channel/0029VaZ15NxHgZWbwj49GX2e*
😂 😮 6

Comments