
KPK NEWS
February 24, 2025 at 04:23 PM
ڈیرہ اسماعیل خان قیضار خان میانخیل اغوا 😭
پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر قیضار خان میاں خیل کو درابن روڈ سگو پل کے قریب سے نامعلوم مُسلح افراد اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے،
ڈیرہ اسماعیل خان پیپلزپارٹی کے ڈویژنل صدر ایڈوکیٹ قیضارخان میاں خیل گن مین سمیت اغوا
ایم پی اے احسان اللہ میاں خیل کے مطابق قیضارخان سفید گاڑی میں سرکاری گن مین اور پرائیویٹ ملازم کے ساتھ تھے۔ قیضارخان کا موبائل فون بند جارہا ہے۔قیضارخان بھتیجے کے جنازہ میں شرکت کیلئے گرہ عیسی خان گئے ہوئے تھے واپسی پر لاپتہ ہوگئے ہیں
ذرائع
پروآ کی آ واز Dera News Tv ڈیرہ نیوز KpK Awaz کے پی کے آواز #followersシ゚ Dera Ismail Khan #highlightsシ゚ #share #follow

😢
🤲
7