
Muhibbeen E DARUL ULOOM DEOBAND
February 10, 2025 at 09:25 AM
واضح رہے کہ اگر کسی سے فرض غسل میں کوئی فرض چھوٹ جائے مثلًا: کلی نہیں کی یا ناک میں پانی نہیں ڈالا، تو غسل کرلینے کے بعد جس وقت بھی یاد آئے، چاہے جتنی دیر گزر چکی ہو، تب بھی صرف کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا کافی ہوگا، مکمل غسل دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی ،البتہ اس دوران جو نمازیں پڑھی گئی ہیں اگر وہ نفل ہیں تو ان کا اعادہ لازم نہیں ہے، اور اگر فرض ہیں تو ان کا اعادہ کرنا لازم ہوگا۔
فتاوی شامی میں ہے: