Team Imran Khan
February 19, 2025 at 10:32 AM
بلوچستان اور سرحدی علاقوں کے حالات کشیدہ ہے وہاں پر کسی کا کنٹرول نہیں حالات انتہائی خراب ہے پولیس چوکیاں خالی ہے جب کہ کنٹرول کسی اور کا ہے ابھی خبر آئی ہے کہ بلوچستان میں سفر کرنے والے مسافروں کو بس سے اتار کر بے رحمی سے قتل کردیا گیا ہے یہ ملک کس طرف جارہا ہے اس ملک کو سنبھالنا کس کا کام ہے؟ عمران خان کو بھی جیل میں ڈال دیا کارکنوں اور رہنماؤں کو بھی غدار قرار دے دیا اسکے باوجود یہ سب کچھ؟ ایسا نا ہو کہ صورتحال ہاتھ سے نکل جائے
😢
👍
😮
29