
Team Imran Khan
18.2K subscribers
About Team Imran Khan
Team Imran Khan can Make Everything Possible 🙌🏻
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسرائیلی ایئرفورس (آئی اے ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے دو لڑاکا طیارے ایف 14 ٹام کیٹس تہران کے ایئرپورٹ پر تباہ کر دیے ہیں۔ بی بی سی اردو

🔴 خودکش ڈرونز اس وقت عراق کے آسمان پر حدف کی طرف بڑھ رہے ہیں

*اسرائیل نے تمام لائیو ٹی وی نشریات پر پابندی لگا دی اب تک کوئی ویڈیوز یا تصاویر جاری نہیں کی گئیں*

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے ترجمان نے صبح تک مسلسل حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔۔حسبنااللہ و نعم الوکیل

🚨 Iranian Air Force shot down and destroyed fourth Israeli F35 fighter jet in Tabriz. • Iranian Arabic

*ڈرونز کی پہلی کھیپ مقبوضہ علاقوں میں پہنچ گئی۔*

یروشلم میں امریکی سفارت خانہ آج بند، تمام امریکی سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو پناہ گاہوں میں رہنے کی ہدایت۔۔!!

تہران پوری طاقت کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے، ضرورت پڑی تو جنگ میں جدید اسلحہ استعمال کیاجائے گا، ایرانی فوجی حکام

ایرانی میڈیا کا ایک اور اسرائیلی لڑاکا طیارہ F35 مار گرانے کا دعویٰ

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی #ANO