
Team Imran Khan
February 19, 2025 at 10:36 AM
اعتزازاحسن کا سلمان اکرم راجہ کے دلائل پراعتراض
بولے:-
سلمان اکرم میرے بھی وکیل ہیں،انہوں نےکل جسٹس منیب اخترکےفیصلےسےاختلاف کیاتھامیں نےایسی کوئی ہدایت نہیں دی میں جسٹس منیب اخترکےفیصلےسےمکمل اتفاق کرتا ہوں
👍
🙏
16