Team Imran Khan 
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 19, 2025 at 10:36 AM
                               
                            
                        
                            لطیف کھوسہ کے دلائل:-
سیکشن ٹو ڈی کا قانون 1967 میں لایا گیا،سیکشن ٹو ڈی کی وجہ سے پاکستان ٹوٹ گیا،ملک ٹوٹ کر دوسرا حصہ بنگلہ دیش بن گیا،حمودالرحمن کمیشن رپورٹ میں لکھا گیا کہ وہاں ادارہ کیخلاف نفرت پیدا ہوئی،جسٹس جمال نےکہا کہ کیا آئین میں قانون سازی کرنے پر کوئی ممانعت ہے
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        19