
Team Imran Khan
February 20, 2025 at 05:01 AM
اڈیالہ جیل سے حوالاتی کا فرار
مقدمہ یا گرفتاری کے حوالے سے بدھ کی رات گئے تک تھانہ میں درخواست نہ دی گئی
چھ افسر و اہلکار معطل
اس فرار کا تعلق کسی منصوبے سے تو نہیں
جیل میں ایک ہائی پروفائل قیدی
بھی موجود ہے
سیکورٹی کمزور تو نہیں تھی جیل کی
جیل کی مکمل جیو فینسنگ ہونی چاہئے
👍
😂
😮
😢
❤️
50