Team Imran Khan
Team Imran Khan
February 21, 2025 at 04:28 PM
*آج ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کا LUMS میں خطاب تھا اور اس دوران طلباء نے “ یہ جو دہشت گردی ہے اسکے *پیچھے وردی ہے “ اور “ یہ جو نامعلوم ہیں سب ہمیں معلوم ہیں “ جیسے نعرے لگا کر اور بھرپور احتجاج ریکارڈ کرکے ہمارا دل جیت لیا ہے*
❤️ 👍 😮 73

Comments