Team Imran Khan 
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 21, 2025 at 04:30 PM
                               
                            
                        
                            *1973 کے آئین میں آرمڈ فورسز کو آرٹیکل 245 کے تحت اختیار دیے گیے،آرمڈ فورسز آئین کے آرٹیکل 245 سے باہر کام نہیں کرسکتیں،فوج کو سویلین کی معاونت کے لیے طلب کیا جا سکتا ہے،لیکن فوجی عدالتیں سویلین عدالتوں کی جگہ نہیں لے سکتیں۔ عزیر بھنڈاری*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        28