Team Imran Khan
Team Imran Khan
February 22, 2025 at 08:15 AM
*‏🛑 بڑی خبر* *26 نومبر قتل عام میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا ایک شخص برطانیہ پہنچ گیا ہے جس کی گواہی سے جنرل عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے چیدہ لوگوں پر FIR درج ہونے جا رہی ہے اور پابندیاں لگنے جا رہی ہیں بلکل اسی طرح جیسے گجرات قتل عام کے دو زخمی امریکہ پہنچ گئے تھے اور ان کی گواہی سے نریندر مودی پر پابندیاں لگ گئی تھیں ۔* *عمران ریاض خان*
👍 ❤️ 🙏 46

Comments